مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

احمد بن علی نجاشی

نظرثانی بتاریخ 04:04, 27 مارچ 2017 از Mabbassi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''احمد بن علی نَجاشی أسدی''' (۳۷۲ق-۴۵۰ یا ۴۶۳ق) نجاشی اور ابن کوفیکے القاب سے معروف علم رجال میں برست...)
(فرق) → پرانا نسخہ | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)

احمد بن علی نَجاشی أسدی (۳۷۲ق-۴۵۰ یا ۴۶۳ق) نجاشی اور ابن کوفیکے القاب سے معروف علم رجال میں برستہ ترین شیعہ علما میں ہیں ۔ کتاب فہرست اسماء مصنفی الشیعہ رجال نجاشی کے نام سے ان کی معروفترین شیعہ علم رجال کے منابع سے سمجھی جاتی ہے ۔