مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

صفوان بن حذیفہ بن یمان

صَفْوَان بن حُذَیْفَہ بن یَمانْ (شہادت 37 ھ، جنگ صفین)، امام علی (ع) کے اصحاب اور جنگ صفین کے شہداء میں سے ہیں۔[1]

ان کے والد حذیفہ بن یمان، پیغمبر اکرم (ص) اور حضرت علی (ع) کے اصحاب میں سے ہیں۔ صفوان اور ان کے بھائی سعید (سعد) اپنے والد کی وصیت کے مطابق جنگ صفین میں امام علی (ع) کی رکاب میں حاضر ہوئے اور جام شہادت نوش فرمایا۔[2]

حوالہ جات

  1. شیخ طوسی، رجال طوسی، ص۶۹؛ خویی، معجم ‌الرجال، ج۱۰، ص۱۳۱؛ تفرشی، نقد ‌الرجال، ج۲، ص۴۲۰
  2. ابن اثیر، الکامل، ج۳، ص۲۸۷؛ سید محسن امین، اعیان ‌الشیعہ، ج۷، ص۳۸۹


مآخذ

  • ابن اثیر، الكامل فی التاریخ، دار صادر، بیروت، ۱۳۸۵ق/۱۹۶۵ع
  • شیخ طوسی، رجال الطوسی‏، جامعہ مدرسین‏، قم‏، ۱۴۱۵ق‏
  • امین، سید محسن، أعیان الشیعہ، تحقیق: حسن الأمین، دار التعارف للمطبوعات، بیروت، ۱۴۰۳ق/۱۹۸۳ع
  • تفرشی، نقد الرجال، تحقیق: مؤسسہ آل البیت علیہم السلام لإحیاء التراث، مؤسسہ آل البیت علیہم السلام لإحیاء التراث، قم، ۱۴۱۸ق
  • خویی، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۳ق