مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

اَبو الرّیحانَتَیْن دو خوشبوؤں کے باپ کے معنا میں حضرت علی کی کینت ہے ۔ [1] رسول اللہ نے حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین کے بارے میں فرمایا : حسن و حسین میری دو خوشبوئیں ہیں[2] ،اسی مناسبت کی کی بنا پر انکے والد حضرت علی کو ابو الریحانتین کہا جاتا ہے ۔[3]

حوالہ جات

  1. إعلام الوری بأعلام الہدی، ص۱۵۴؛ مناقب ج‏۱، ص۱۵۴
  2. صدوق، الامالی، مجلس ۷۳، مفید، الارشاد، ج۲، ص۲۸.
  3. الاربلی، کشف الغمہ، ج۱، ص۶۸.


منابع

  • طبرسی، فضل بن حسن‏، إعلام الوری بأعلام الہدی (ط- القدیمہ)، اسلامیہ‏، تہران‏، ۱۳۹۰ق‏، چاپ سوم‏.
  • ابن شہر آشوب مازندرانی، محمد بن علی‏، مناقب آل أبی طالب علیہم السلام، علامہ‏، قم‏، ۱۳۷۹ق‏، چاپ اول‏.