مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

اَصبَغ بن نُباتہ تمیمی حَنْظلی مُجاشِعی (قرن اول ہجری) امام علی بن ابی طالب (ع) کے کوفی اصحاب میں سے تھے۔ خلافت امام علی (ع) میں وہ امام کے نامدار ترین و محکم ترین صحابی اور شرطۃ الخمیس کے ارکان میں سے تھے۔

اصبغ بن نباتہ
معلومات شخصیت
نام: اَصبَغ بن نُباتہ تمیمی حَنْظلی مُجاشِعی
نسب: بنی حنظلہ، قبیلہ مشاجع
مقام سکونت: کوفہ
اصحاب: امام علی (ع)
سماجی خدمات: راوی، شرطۃ الخمیس
مشائخ: ابو ایوب خالد بن زید انصاری، عمار بن یاسر و عمر بن خطاب
شاگرد: ابو الجارود، خالد نوفلی، محمد بن داوود غنوی، اجلح بن عبدالله کندی و