مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

حرمله بن کاہل اسدی شیعہ حضرات کے نزدیک وہ منفور ترین شخص ہے کیونکہ وہ عاشور کے دن کربلا میں، عمر بن سعد کے لشکر میں شامل تھا. اور اس نے حضرت عبد اللہ بن حسین(علی اصغر) اور حضرت عبد اللہ بن حسن(قاسم) کو شہید کیا.

فہرست

زندگی

اس کا تعلق قبیلۂ بنی اسد سے تھا. تاریخی منابع اور ماخذ واقعۂ کربلا سے پہلے اس کی زندگی کے بارے میں کوئی تفصیل ذکر نہیں کرتے ہیں۔بعض تاریخی کتب میں اس کا نام حرملہ بن کاہن ذکر ہوا ہے[1] اور وہ قیام مختار میں مارا گیا. [2]

روز عاشورا

عاشورا کے روز حرملہ بن کاہل اسدی عمر بن سعد کے لشکر کے تیر اندازوں میں سے تھا۔ اس نے اپنے تیر کے ذریعے حضرت امام حسین ؑ کے شیر خوار بیٹے عبد اللہ بن حسین کو حضرت کی گود میں نشان