مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

حضرت نوحؑ، اولو العزم پیغمبروں میں سے ہیں۔ آپ پہلے پیغمبر ہیں جن کی نبوت کے زمانے میں عذاب نازل ‌‌ہوا ہے۔ حضرت نوح نے تقریبا 950 سال اپنی قوم کو یکتا پرستی کی دعوت دی۔ لیکن ان کی قوم ان پر ایمان نہیں لائی اس بنا پر خدا نے انہیں طوفان کے ذریعے عذاب میں مبتلا کر دیا۔ حضرت نوحؑ نے خدا کے حکم سے مؤمنین اور ہر قسم کے حیوانات کے ایک جوڑے کو طوفان سے بچانے کیلئے کشتی بنائی۔ قرآن میں حضرت نوح کو پہلے صاحب