مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

4 بائٹ کا ازالہ، 08:46، 2 فروری 2019ء
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراءؑ]] کی تاریخ شہادت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اسی بنا پر [[ایران]] میں [[13 جمادی الاول]] اور [[3 جمادی الثانی]] کو آپ کی شہادت مناتے ہیں جبکہ [[عراق]] خاص کر [[نجف اشرف]] میں مذکورہ دو تاریخوں کے علاوہ [[8 ربیع الثانی]] کو بھی آپ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں۔ مذکورہ تاریخوں کے درمیانی ایام کو '''ایام فاطمیہ''' کا نام دیا جاتا ہے۔
مشہور قول کی بنا پر آپ کی شہادت [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] کو واقع ہوئی ہے۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے نیز [[قم]] میں '''ایام فاطمیہ''' کی مجالس کو دیگر شہروں کی نسبت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یہاں تک کہ [[3 جمادی الثانی]] کو باقاعدہ ماتمی جلوس عزا نکالے جاتے ہیں جو [[حرم حضرت معصومہ]] میں اختتام پذیر ہوتے ہیں۔ ان ماتمی دستوں میں بعض [[مراجع]] بنفس نفیس ننگے پاوں شرکت کرکے [[حضرت ولی عصر(عج)عصرؑ]] کی خدمت میں ان کی مادر گرامی کا پرسہ دیتے ہیں۔
==اختلاف روایات ==
2,605
ترامیم