مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، 09:15، 2 فروری 2019ء
م
اختلاف روایات
==اختلاف روایات ==
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
[[حضرت زہراءؑ]] کی [[شہادت]] کی تاریخ مختلف تاریخی اقوال اور [[ائمہ معصومین|ائمہ]] کی [[روایات]] کے مختلف ہونے کی وجہ سے مختلف ہے۔ آپ کی [[شہادت]] کے دن کو بعض نے [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے چالیس دن، بعض نے 72 دن، کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن کے بعد جبکہ بعض نے تین مہینے حتی بعض نے چھ مہینے بعد ذکر کی ہے۔<ref>تنہا یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>
===فاطمیہ دوم===
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے کہ حضرت فاطمہ(س) کی [[شہادت]] 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی۔<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>
2,605
ترامیم