مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

نجف

4 بائٹ کا اضافہ، 01:12، 12 فروری 2019ء
علماء اور بزرگان کے قبور
* [[میرزائے شیرازی]]: سید محمد حسن ابن میرزا محمود جنہوں نے [[تحریم تنباکو]] کا مشہور فتوی دیا، حرم مطہر سے باہر باب طوسی کی طرف ایک مدرسے میں مدفون ہیں۔
* [[محدث نوری]]: ان کی قبر حرم مطہر کے باب قبلہ کے شمالی حصے میں واقع ہے۔
* [[سید اسداللَّہ شفتی]]: آپ حرم مطہر کے باب قبلہ کے مشرقی حصے میں مدفون ہیں۔
* [[شیخ عباس قمی]]: شیخ عباس قمی، صاحب [[مفاتیح الجنان]] اور [[منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل (کتاب)|منتہی‌الآمال]]، اپنے استاد "محدث نوری" کے ساتھ مدفون ہیں۔
16,427
ترامیم