مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

نجف

2 بائٹ کا اضافہ، 11:18، 19 فروری 2019ء
نجف کی تعمیر و ترقی
===نجف کی تعمیر و ترقی===
[[ملف:دیوار نجف.jpg|تصغیر|نجف اشرف کی پرانی تصویر کہ جس میں شہر کے اطراف کی میں دیوار موجود ہے۔ کچھ مورخین کے بقول یہ تصویر سنہ 1911 ع میں لی گئی ہے۔]]
* [[طبرستان]] کے علویوں نے امام علی کی قبر مبارک پر گنبد بنایا اور اس شہر میں امن برقرار کرنے کے لئے اس کے ارد گرد دیوار کھڑی کی۔<ref> تاریخ طبرستان و رویان مازندران، ج۱، ص ۹۵۔</ref>
* دیلم کے [[شیعہ]] بادشاہوں نے [[روضہ امام علی (ع)]] کی تعمیر اور اس شہر میں عمرانی کاموں کیلئے بہت کوششیں کی ہیں۔
16,427
ترامیم