مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

نجف

8 بائٹ کا اضافہ، 11:28، 19 فروری 2019ء
دینی مدارس
[[شاہ عباس صفوی]] نے اس مدرسہ کو صحن مطہر کے شمالی حصے میں تعمیر کیا یہ مدرسہ چودہویں صدی کے اوائل تک موجود تھا اس کے بعد اس کے کمرے طلاب سے خالی ہوئے اس وقت یہ جگہ صحن مطہر کے وسائل اور حرم مطہر کے خادمین کی ضروری اشیاء رکھنے کی جگہ ہے اسی وجہ سے اس سے مدرسہ کا نام ختم کر کے "دار الضیافۃ" رکھا گیا ہے۔
*'''مدرسہ صدر''': نجف کے وسیع اور بڑے مدارس میں شمار ہوتا ہے جو نجف کے بڑے بازار (السوق الکبیر) جو صحن مطہر تک منتہی ہوتا ہے میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ معتمد''' (مدرسہ [[محمد حسین کاشف الغطا|شیخ محمد حسین کاشف الغطاء]]): یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں واقع ہے جسے سلسلہ قاجاریہ کے ایک وزیر "معتمدالدولہ" نے شیخ موسی کاشف الغطاء کی مساعدت سے تعمیر کروایا۔*'''مدرسہ مہدیہ''' (شیخ مہدی): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں علامہ سید مہدی [[بحر العلوم]] اور [[شیخ طوسی]] کے مقبرہ کے بالمقابل اور مدرسہ قوام کے ساتھ واقع ہے۔
*'''مدرسہ قوام''' (تأسیس:۱۳۰۰ ہ‍.ق): ایک مشہور اور بڑا مدرسہ ہے جسے مدرسہ فتحیہ بھی کہا جاتا ہے۔
*'''مدرسہ ایروانی''' (تأسیس:۱۳۰۷ ہ‍.ق): یہ مدرسہ "صدام" کے دور میں تخریب ہوا ہے۔
*'''مدرسہ شربیانی''': نجف کے مشہور مدارس میں سے ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*''' آخوند خراسانی کا بڑا مدرسہ''': ایک وسیع و عریض مدرسہ ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*'''آخوند خراسانی کا چھوٹا مدرسہ''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق): یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ قزوینی'''
یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں مسجد ہندی کے قریب واقع ہے جسے سنہ ۱۳۲۴ ہ. ق. میں تأسیس اور سنہ ۱۳۸۴ ہ. ق میں دوبارہ تعمیر ہو ہوئی۔
سنہ ۱۴۱۲ ہ. ق. میں بعثی حکومت کے کارندوں نے اس مدرسے کو بارود سے اڑا دیا اور اس کی لائبریری کو آگ لگا دی گئی۔
*'''مدرسہ بادکوبہ‌''': یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔*'''مدرسہ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی''': مدرسہ مذکور نجف کے مشہورترین، بزرگترین بزرگ ترین اور بہترین مدارس میں سے ہے یہ مدرسہ بھی محلہ حویش میں واقع ہے۔*'''مدرسہ ہندی''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق.): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔*'''مدرسہ سید عبداللَّہ شیرازی''' (تأسیس:۱۳۷۲ ہ‍.ق):
*'''[[مدرسہ آیت اللہ بروجردی نجف]]''' (تأسیس:۱۳۷۳ ہ‍.ق)
یہ مدرسہ [[سید حسین طباطبائی بروجردی|آیت اللہ بروجردی]] قدس سرہ کی سفارش سے [[شیخ نصراللَّہ خلخالی]] نے تعمیر کروائی یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
16,427
ترامیم