مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

50 بائٹ کا اضافہ، 15 جنوری
فاطمیہ اول
===فاطمیہ اول===
مختلف تاریخی اقوال میں سے ایک قول کی بنا پر [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت پیامبر اسلامؐ کی شہادت کے 75 دن بعد یعنی 13 جمادی الاول کو واقع ہوئی ہے۔<ref>اصول کافی [[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کے ایام کو پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں۔ بعض علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہؑ کی عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع ہو کر دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے۔{{حوالہ درکار}}
اہل تشیع مذکورہ ایام اور ان سے کچھ دن پہلے اور کچھ دن بعد [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہوں]] اور گھروں میں مجالس اور ذکر مصائب کا اہتمام کرتے ہیں۔{{حوالہ درکار}}
===فاطمیہ دوم===
20,797
ترامیم