مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

122 بائٹ کا اضافہ، 04:44، 20 فروری 2015ء
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
حضرت زہراء(س) کی شہادت کا دن دقیق طور پر کسی کو معلوم نہیں اس لئے ڈائری میں تین دن آپکی شہادت کا ذکر کیا گیا· اہل [[عراق]] کے شیعہ کی نظر میں تین دن اور [[ایران]] میں دو دن حضرت زہراء(س) کی شہادت کو منایا جاتا ہے·
تاریخ میں آپکی شہادت کی جو مشہور تاریخ ہے وہ [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] ہے· اس دن ایران میں حکومت کی طرف سے چھٹی ہوتی ہے·
==روایات میں اختلاف==
حضرت زہراء(س) کی شہادت تاریخی قول اور مختلف [[ائمہ معصومین|آئمہ]] کی روایات کے مطابق یوں لکھی گئی ہے· کچھ کی نظر چالیس دن ہے جو کہ [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے بعد سے شروع ہوتے ہیں، اور بعض نے 72 دن لکھے، اور کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن، دوسرے کچھ افراد نے تین مہینے اور بعض نے چھ مہینے رسول خدا(ص) کی رحلت کے بعد کو لکھا ہے·<ref>رک: تنها یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>
==فاطمیہ اول==
==فاطمیہ دوم==
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے، کہ حضرت فاطمہ(س) کی شہادت 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی·<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>
عزاداری عام طور پر ایام فاطمیہ دوم میں زیادہ ذوق و شوق سے منائی جاتی ہے· [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں [[قم]] میں [[حوزہ علمیہ قم|حوزہ علمیہ]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا·<ref>رضوی، مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>
==ایران میں چھٹی==
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں، 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن حکومت کی طرف سے چھٹی کا اعلان کیا گیا·
اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید، حضرت [[آیت اللہ شیخ حسن وحید خراسانی]] نے وق