مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

24 بائٹ کا ازالہ، 04:45، 20 فروری 2015ء
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|مشہد میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]
'''ایام فاطمیہ''' یا '''فاطمیہ'''، وہ دن ہیں جب [[شیعہ|اہل تشیع]] [[حضرت فاطمہ]] سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں·ہیں.
حضرت زہراء(س) کی شہادت کا دن دقیق طور پر کسی کو معلوم نہیں اس لئے ڈائری میں تین دن آپکی شہادت کا ذکر کیا گیا· گیا. اہل [[عراق]] کے شیعہ کی نظر میں تین دن اور [[ایران]] میں دو دن حضرت زہراء(س) کی شہادت کو منایا جاتا ہے·ہے.
تاریخ میں آپکی شہادت کی جو مشہور تاریخ ہے وہ [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] ہے· ہے. اس دن ایران میں حکومت کی طرف سے چھٹی ہوتی ہے·ہے.
==روایات میں اختلاف==
حضرت زہراء(س) کی شہادت تاریخی قول اور مختلف [[ائمہ معصومین|آئمہ]] کی روایات کے مطابق یوں لکھی گئی ہے· ہے. کچھ کی نظر چالیس دن ہے جو کہ [[حضرت محمد(ص)|پیامبر اسلام(ص)]] کی رحلت کے بعد سے شروع ہوتے ہیں، اور بعض نے 72 دن لکھے، اور کسی نے 75 دن، اور بعض نے 95 دن، دوسرے کچھ افراد نے تین مہینے اور بعض نے چھ مہینے رسول خدا(ص) کی رحلت کے بعد کو لکھا ہے·ہے.<ref>تنها یادگار؛ نظری‌ منفرد، ص۴۲۷ - ۴۳۱</ref>
==فاطمیہ اول==
تاریخ میں مختلف قول کے مطابق [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ(س)]] کی شہادت 13 جمادی الاول اور پیامبر اسلام(ص) کی شہادت کے 75 دن بعد واقع ہوئی ہے·ہے.<ref>[[کلینی]]، ج ۱، ص۲۴۱، ح ۵</ref> اس لئے اہل تشیع اس دن اور اس دن سے کچھ پہلے اور بعد کو پہلا ایام فاطمیہ کہتے ہیں·کچھ ہیں.کچھ اہل تشیع کے علاقوں میں، حضرت صدیقہ طاہرہ(س) عزاداری پہلے فاطمیہ سے شروع اور دوسری فاطمیہ تک جاری رہتی ہے·ہے.
اہل تشیع میں رواج ہے کہ ان دنوں میں اور کچھ اس سے پہلے اور بعد کے دنوں میں [[مسجد|مسجدوں]]، [[امام بارگاہ]]، اور گھروں میں ذکر مجالس اور مصائب کا اہتمام کرتے ہیں·ہیں.
==فاطمیہ دوم==
[[ملف:پیاده روی مراجع تقلید در فاطمیه.jpg|تصغیر|ایام فاطمیہ میں [[شیعہ]] [[مراجع تقلید]] کے ننگے پاؤں پیدل چلنے کے مناظر]]
ابو بصیر نے [[امام صادق(ع)]] سے حدیث نقل کی ہے، کہ حضرت فاطمہ(س) کی شہادت 3 جمادی الثانی بروز منگل کو ہوئی تھی·تھی.<ref>دلائل الامامہ، طبری، ص۱۳۴</ref>
عزاداری عام طور پر ایام فاطمیہ دوم میں زیادہ ذوق و شوق سے منائی جاتی ہے· ہے. [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں [[قم]] میں [[حوزہ علمیہ قم|حوزہ علمیہ]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا·گیا.<ref>مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>
==ایران میں چھٹی==
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں، 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن حکومت کی طرف سے چھٹی کا اعلان کیا گیا·گیا.
اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید، حضرت [[آیت اللہ شیخ حسن وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت جںاب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی·گئی.<ref> [http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>
اس چھٹی کے اعلان کے بعد ایران میں ایام فاطمیہ میں عزادری کو مزید زور و شور سے منایا جاتا ہے· ہے. اس دن کو اہل تشیع کے بعض بزرگ مراجع، عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پیدل جلوس پر نکلتے ہیں اور بعض اوقات ننگے پاؤں ان کے آگے آگے چلتے ہیں· ہیں. یہ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا [[مشہد مقدس]] میں [[امام رضا(ع)]] کے حرم اور [[قم|قم المقدسہ]] میں [[حضرت معصومہ(س)]] کے حرم پر اختتام پذیر ہوتا ہے·ہے.<ref>.[http://abna.ir/persian/service/grand-ayatollah/archive/2014/04/03/600669/story.html ابنا خبررساں ایجنسی]</ref>
==عزاداری کی مدت==
اہل تشیع کی نظر میں عزاداری کے لئے کوئی خاص مدت مقرر نہیں کی گئی اور پہلا عشرہ یا دوسرا عشرہ جو محرم کی طرح منایا جاتا ہے اس بارے میں کوئی خاص روایت نہیں ملتی·ملتی.
چونکہ حضرت فاطمہ(س) [[حضرت محمد(ص)|رسول خدا(ص)]] کی بیٹی ہیں اور [[حضرت علی|امیر المومنین علی(ع)]] کے چھینے ہوئے حق کا دفاع کرتی رہیں اس لئے اہل تشیع میں آپ کے ذکر مصائب کو منایا جاتا ہے·ہے.
مختلف شہروں میں ان دو عشروں کے درمیان اختلاف ہے، لیکن عام طور پر 75 دن کے قول کے مطابق، دوسرا عشرہ [[10 جمادی الاول]] سے [[20 جمادی الثانی]] تک فاطمیہ اول، اور 95 دن کے قول کے مطابق، پہلا عشرہ [[1 جمادی الثانی]] سے [[10 جمادی الثانی]] تک اور فاطمیہ دوم کہا گیا ہے·ہے.<ref> [http://www.soalcity.ir/node/545 سوال سیٹی] </ref>
اہل تشیع کے کچھ مراجع تقلید نے اس طرح بیان کیا ہے کہ ہر فاطمیہ میں تین دن مجالس عزا کا انعقاد کیا جائے· جائے. اس صورت میں 13،14،15 جمادی الاول کو '''فاطمیہ اول'''، اور 1،2،3 جمادی الثانی '''فاطمیہ دوم''' کے عنوان سے عزادری منائی جائے·جائے.<ref>.[http://www.fardanews.com/fa/news/331517/%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%B9-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%A8%D8%A7-%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%88%D8%B2 فردا خبررساں ایجنسی]</ref>
==متعلقہ تحقیق==