مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

55 بائٹ کا اضافہ، 04:48، 20 فروری 2015ء
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''ایام فاطمیہ''' یا '''فاطمیہ'''، وہ دن ہیں جب [[شیعہ|اہل تشیع]] [[حضرت فاطمہ]] سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں.
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراء(س) ]] کی شہادت کا دن دقیق طور پر کسی کو معلوم نہیں اس لئے ڈائری میں تین دن آپکی کو آپ کی شہادت کا کے طور پر ذکر کیا گیا. اہل [[عراقعراقی]] کے شیعہ کی نظر میں تین دن اور [[ایران]] میں دو دن حضرت زہراء(س) کی شہادت کو منایا جاتا ہے.
تاریخ میں آپکی شہادت کی جو مشہور تاریخ ہے وہ [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] ہے. اس دن ایران میں حکومت کی طرف سے چھٹی ہوتی ہے.