مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

1 بائٹ کا اضافہ، 04:50، 20 فروری 2015ء
ایران میں چھٹی
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں، 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن حکومت کی طرف سے چھٹی کا اعلان کیا گیا.
اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید، حضرت [[آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت جںاب جناب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی.<ref> [http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>
اس چھٹی کے اعلان کے بعد ایران میں ایام فاطمیہ میں عزادری کو مزید زور و شور سے منایا جاتا ہے. اس دن کو اہل تشیع کے بعض بزرگ مراجع، عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پیدل جلوس پر نکلتے ہیں اور بعض اوقات ننگے پاؤں ان کے آگے آگے چلتے ہیں. یہ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا [[مشہد مقدس]] میں [[امام رضا(ع)]] کے حرم اور [[قم|قم المقدسہ]] میں [[حضرت معصومہ(س)]] کے حرم پر اختتام پذیر ہوتا ہے.<ref>.[http://abna.ir/persian/service/grand-ayatollah/archive/2014/04/03/600669/story.html ابنا خبررساں ایجنسی]</ref>