مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

2 بائٹ کا اضافہ، 08:54، 20 فروری 2015ء
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
عزاداری عام طور پر ایام فاطمیہ دوم میں زیادہ ذوق و شوق سے منائی جاتی ہے. [[آیت اللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری]] کی زعامت میں [[قم]] میں [[حوزہ علمیہ قم|حوزہ علمیہ]] کی بنیاد پڑنے کے بعد ان ایام میں عزاداری کو دوبارہ احیاء کیا گیا.<ref>مجلہ حوزہ سال 21، نمبر 5،رضوی، ص۱۵۱- ۱۵۴</ref>
===ایران میں چھٹی===
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں، 3 جمادی الثانی کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن حکومت کی طرف سے چھٹی کا اعلان کیا گیا.