مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

36 بائٹ کا اضافہ، 03:26، 3 مارچ 2015ء
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[ملف:عزاداری فاطمیه مشهد بهار 93.jpg|تصغیر|مشہد میں ایام فاطمیہ کی عزاداری]]
'''ایام فاطمیہ''' یا '''فاطمیہ'''، وہ دن ہیں ایسے ایام کو کہا جاتا ہے جب [[شیعہ|اہل تشیع]] [[حضرت فاطمہ]] سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کرتے ہیں.
[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت زہراء(س)]] کی شہادت کا دن دقیق طور پر کسی کو معلوم نہیں اس لئے تین دن کو آپ کی شہادت کے طور پر ذکر کیا گیا. [[عراق|عراقی]] شیعہ کی نظر میں تین دن اور [[ایران]] میں دو دن حضرت زہراء(س) کی شہادت کو منایا جاتا ہے.
تاریخ میں آپکی شہادت کی جو مشہور تاریخ ہے وہ [[3 جمادی الثانی|تین جمادی الثانی]] ہے. اس دن ایران میں حکومت کی طرف سے چھٹی ہوتی ہے.