مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

ایام فاطمیہ

1 بائٹ کا اضافہ، 03:07، 17 فروری 2018ء
م
عزاداری کی مدت
==عزاداری کی مدت==
[[اہل تشیع]] کی نظر میں عزاداری کے لئے کوئی خاص مدت مقرر نہیں ہے اور پہلا عشرہ یا دوسرا عشرہ جو [[محرم]] کی طرح منایا جاتا ہے اس بارے میں کوئی خاص روایت نہیں ملتی۔ لیکن حضرت فاطمہ(س) کا [[حضرت محمدؐ|رسول خداؐ]] کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ کو جو مقام اور عظمت نصیب ہوئی اور [[حضرت علی|امیر المومنین علیؐ]] کی [[امامت]] اور ولایت کا دفاع کرنے کی وجہ سے جو مصائب آپ پر وارد ہوئی، شاید یہ چیزیں سبب ہو کہ آپ کی شہادت کے دن کو اس قدر اہتمام سے منایا جاتا ہے۔
مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کے دو عشروں کے درمیان اختلاف ہے، لیکن عام طور پر 75 دن کے قول کے مطابق، [[10 جمادی الاول]] سے [[20 جمادی الثانی]] تک فاطمیہ اول، اور 95 دن کے قول کے مطابق، [[یکم جمادی الثانی]] سے [[10 جمادی الثانی]] تک کو فاطمیہ دوم کہا جاتا ہے.<ref> [http://www.soalcity.ir/node/545 سوال سیٹی] </ref>
20,882
ترامیم