مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی

32 bytes removed, 06:23, 13 اگست 2018
م
شادی کی تاریخ
==شادی کی تاریخ==
{{ستون آ|2}}
*[[کلینی]] نے [[اصول کافی|کافی]] میں [[امام سجادؑ]] سے قول نقل کیا ہے کہ [[ہجرت مدینہ]] کے ایک سال بعد رسول اللہؐ نے حضرت فاطمہؑ کی شادی حضرت علیؑ کے ساتھ کر دی.<ref> روضہ کافی، ص۱۸۰.</ref> یہ قول [[امام باقرؑ]] کے اس قول کے موافق ہے جسے طبرئ نے نقل کیا ہے۔ اس میں مذکور ہے کہ ہجری کے دوسرے سال [[صفر]] کا مہینہ شروع ہونے میں کچھ دن باقی تھے تو اس وقت علیؑ نے حضرت فاطمہؑ سے شادی کی.<ref>تاریخ طبری، ابو جعفر محمد بن جریر طبری، ج۲، ص۴۱۰</ref>
:[[ابوالفرج اصفہانی]] نے مقاتل الطالبیین میں طبری کا یہی قول لکھا اور اس کے بعد کہا کہ: .. [[جنگ بدر]] سے واپسی پر علیؑ نے فاطمہؑ سے شادی کی. <ref> مقاتل الطالبین، ابوالفرج علی بن الحسین الاصفہانی، تحقیق سید احمد صقر، بیروت، دارالمعرفہ، بی‌تا، ص۳۰، میں مذکور ہے کہ فاطمہ زہرا ؑ کا اس وقت سن اٹھارہ سال تھا۔</ref>
*[[امام صادق]] (ع) کی [[روایت]] کے مطابق : [[ہجرت]] کے دوسرے سال [[ماہ رمضان]] میں حضرت على اور فاطمہ ؑ کا باہمی عقد اور شادی [[ذو الحجہ|ذى الحجّہ]] میں ہوئی <ref>اربلی،کشف الغمہ،1/374، دار الأضواء - بيروت - لبنان</ref>۔
*...۔
{{ستون خ}}
==حق مہر اور جہیز==
2,605
ترامیم