مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی

2 bytes removed, 18:26, 14 اگست 2018
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[['''حضرت علیؑ]] اور [[حضرت فاطمہؑ]] کی شادی ''' [[ہجرت]] کے دوسرے سال [[ذی الحج]] کی پہلی تاریخ کو ہوئی جبکہ آپ دونوں کے درمیان [[نکاح]] کے صیغے [[پیغمبر اکرمؐ]] نے پہلے ہی جاری کر دیے تھے۔ بعض محققین کے مطابق عقد کے دس مہینے بعد رخصتی ہوئی تھی۔ [[حدیث|حدیثی]] کتابوں کے مطابق [[حضرت علیؑ]] سے پہلے [[مہاجرین]] اور [[انصار]] میں سے کئی شخصیات نے پیغمبر اکرمؐ سے [[حضرت فاطمہؑ]] کا رشتہ مانگا تھا لیکن [[پیغمبر اکرمؐ]] نے ان رشتوں کی مخالفت فرمائی۔
حضرت زہراؑ کے [[مہر|مہریے]] کے بارے میں مختلف اعداد و شمار منقول ہیں۔ 400 سے 500 درہم کے درمیان آپ کا مہریہ تھا جو [[شیعوں]] کے ہاں [[مہر السنہ]] کے نام سے معروف ہے۔ احادیث کے مطابق امام علیؑ نے اپنی زرہ بیچ کر حضرت زہراؑ کا مہریہ ادا کیا۔ آپ دونوں کی شادی کی مناسبت سے پغمبر خداؐ نے [[مدینہ]] کے لوگوں کو [[ولیمہ]] دیا۔
11,252
ترامیم