مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

حکیم بن طفیل طائی

3 bytes removed, 12:42, 26 فروری 2019
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 ''' حکیم بن طفیل طائی ''' (۶۶ھ ۔ ۸۶۸ء) [[ عمر بن سعد ]] کے لشکر میں شامل تھا اور [[کربلا ]] میں [[ حضرت عباسؑ ]] کے قاتلین میں سے تھا۔ اس نے [[ عاشور ]] کے دن امام حسینؑ کو ایک تیر بھی مارا اور ان لوگوں میں سے تھا کہ جنہوں نے حضرتؑ کے بدن کو گھوڑوں سے پامال کیا۔ [[ قیام مختار ]] کے بعد اسے [[ مختار ]] کے سپاہیوں نے گرفتار کیا اور [[ عبد اللہ بن کامل ]] اور ان کے ساتھیوں نے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
== سلسلہ ںسب اور حالات زںدگی ==
حکیم بن طفیل کا تعلق [[ قبیلہ طی ]] کی شاخ [[ عدی بن حاتم طائی ]] سے تھا۔ اسی لیے جب مختار کے ساتھیوں نے اسے گرفتار کیا تو عدی سے کہا گیا کہ مختار کے پاس جا کر اس کی سفارش کرے۔ <ref>بلاذری، انساب‌الاشراف، ج۶، ص۴۰۷. </ref>
1,754
ترامیم