مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

حکیم بن طفیل طائی

1,139 bytes added, 20:07, 2 مارچ 2019
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{خانہ معلومات قاتلین شہدائے کربلا
|قاتلین شہدائے کربلا =
| تصویر =
| توضیح تصویر =
| مکمل نام =حکیم بن طفیل طائی سنبِسی
| کنیت =
| لقب =
| تاریخ/جائے پیدائش =
| محل زندگی =
| نسب/قبیلہ =[[قبیلہ طے]]
|وجہ شہرت =
| مشہوراقارب =[[عدی بن حاتم طائی]]
| وفات =(66ھ/868ء) [[کوفہ]]
| کیفیت وفات =[[قیام مختار]] کے بعد [[عبد اللہ بن کامل]] اور ان کے ساتھیوں کی تیراندازی کا نشانہ بنا
| مدفن =
| اقدامات =[[امام حسینؑ]] کو تیر مارنا•امام حسینؑ کے بدن پر گھوڑا دوڑانا• حضرت عباسؑ کا ہاتھ کاٹنا• عباس بن علیؑ کو شہید کرنا
| محرک =
| نمایاں کردار =[[عمر بن سعد]] کا سپاہی
| دیگر فعالیتیں =
}}
'''حکیم بن طفیل طائی سنبِسی''' (66ھ-868ء) [[عمر بن سعد]] کے لشکر میں شامل تھا اور [[کربلا]] میں [[حضرت عباسؑ]] کے قاتلین میں سے تھا۔ اس نے [[عاشور]] کے دن امام حسینؑ کو ایک تیر بھی مارا اور ان لوگوں میں سے تھا کہ جنہوں نے حضرتؑ کے بدن کو گھوڑوں سے پامال کیا۔ [[قیام مختار]] کے بعد اسے [[مختار]] کے سپاہیوں نے گرفتار کیا اور [[عبد اللہ بن کامل]] اور ان کے ساتھیوں نے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
==سلسلہ نسب اور حالات زندگی==
1,754
ترامیم