مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

محمد آصف محسنی قندہاری

2 bytes added, 15:32, 8 مارچ 2019
م
دینی سرگرمیاں
'''مؤسسہ خاتم النبیین''':مؤسسہ تحصیلات عالی و [[حوزہ علمیہ خاتم النبیین کابل]] 40 ہزار مربع میٹر پر محیط مرکز ہے کہ جو آصف محسنی کی زیرنگرانی تعمیر کیا گیا ہے اور سنہ 2007ء سے سرگرم عمل ہے۔ یہ کمپلیکس [[حوزہ علمیہ]]، یونیورسٹی، لائبریری اور [[جامعہ مسجد]] پر مشتمل ہے۔<ref>صادقی بلخابی، «محمد آصف محسنی»۔</ref><ref>«حوزہ علمیہ خاتم النبیین کابل - افغانستان»۔</ref>
[[فائل:نمایی از حوزه علمیه خاتم النبیین در کابل.jpg|تصغیر|محمد آصف محسنی کے قائم کردہ حوزہ علمیہ خاتم النبیین کا منظرکی تصویر]]
'''تمدن ٹیلی ویژن''':تمدن ٹیلی ویژن چینل کہ جس کی نشریات کا زیادہ تر حصہ خبروں، تبصروں اور دینی پروگراموں پر مشتمل ہوتا ہے؛ کا آغاز 2007ء میں آصف محسنی نے کیا۔<ref>«تلویزیون‌ہای کابل»۔</ref> یہ ٹیلی ویژن افغانستان کے دیگر ٹی۔وی چینلز کے برخلاف موسیقی نشر کرنے سے اجتناب کرتا ہے۔<ref>«تلویزیون‌ہای افغانستان»۔</ref>
1,754
ترامیم