مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

سورہ نوح

No change in size, 17:19, 10 مارچ 2019
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
* اس سورت کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 28 اور [[بصرہ]] و [[شام]] کے قراء کی رائے کے مطابق 29 ہے جبکہ بعض دیگر قراء کی رائے میں یہ تعداد 30 ہے تاہم اول الذکر نظریہ مشہور ہے۔
* سورہ نوح کے الفاظ کی تعداد 227 اور حروف کی تعداد 965 ہے۔
* یہ سورت ترتیب مصحف اور ترتیب نزول کے لحاظ سے [[قرآن]] کی اکھترویں اکہترویں اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔
* سورہ نوح [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے جس نے پارہ 29 کے دوسرے حزب کے کچھ حصے کا احاطہ کیا ہے۔
1,754
ترامیم