مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

سورہ نوح

735 bytes added, 19:31, 10 مارچ 2019
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{سورہ||نام = نوح |ترتیب کتابت = 71 |پارہ = 29 |آیت = 28 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 71 |اگلی = [[سورہ جن|جن]] |پچھلی = [[سورہ معارج|معارج]] |لفظ = 271 |حرف = 972|تصویر=سوره نوح.jpg}}
'''سورہ نوح''' '''''[سُورَةُ نُوْح[ قرآن ]''''' کو اس مناسبت سے سورہ نوح کا عنوان دیا گیا ہے کہ اس کا آغاز ] کی اکہترویں سورت ہے۔ یہ [[حضرت نوحمکی سورت ]]ؑ کے نام مبارک سے ہوا ہے اور اس کا اصل مضمون ہی قرآن کے ۲۹ ویں [[حضرت نوحپارے ]]ؑ میں ہے۔ حضرت نوعؑ کی داستان پر مشتمل ہونے کی وجہ سے اس سورت کا نام نوح رکھا گیا ہے۔ یہ سورت حق اور باطل کے حامیوں میں جاری ہمیشگی مقابلے اور اہل حق کے حتمی پروگرام کی تصویر کشی کرتی ہے۔ یہ سوت سورت [[مفصلات]] کے زمرے یعنی قرآن کی نسبتا چھوٹی سورتوں میں آتی سے ہے۔ اس سورت کی دو آیات مشہور ہیں یعنی آیت تاخیر [[ اجل ]] کہ جس کا نشان (۴) ہے اور نسبتا چھوٹی دوسری آیت نمبر (۲۸) کہ جس میں اپنی ذات اور مومنین کیلئے مغفرت طلبی(۲۸) کا ذکر ہے۔ اس سورت کی [[ تلاوت ]] کی فضیلت میں منقول ہوا ہے کہ جو شخص سورہ نوح کی تلاوت کرے گا تو اس کا شمار ان مومنین میں ہو گا کہ حضرت نوعؑ کی دعا جن کے شامل حال ہوتی ہے۔ 
<font color=green>{{قرآن کا متن|'''إِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ أَنْ أَنذِرْ قَوْمَكَ مِن قَبْلِ أَن يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ'''|ترجمہ=ہم نے بھیجا نوح کو ان کی قوم کی طرف کہ تم متنبہ کرو اپنی قوم کو اس سے پہلے کہ ان پر دردناک عذاب آئے|سورت=[[سورہ نوح]]|آیت=1}}</font>
1,754
ترامیم