مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

سورہ نوح

135 bytes added, 07:45, 12 مارچ 2019
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
اس سورت کی دو آیات مشہور ہیں یعنی آیت تاخیر [[ اجل ]] کہ جس کا نشان (۴) ہے اور دوسری آیت نمبر (۲۸) کہ جس میں اپنی ذات اور مومنین کیلئے مغفرت طلبی(۲۸) کا ذکر ہے۔ اس سورت کی [[ تلاوت ]] کی فضیلت میں منقول ہوا ہے کہ جو شخص سورہ نوح کی تلاوت کرے گا تو اس کا شمار ان مومنین میں ہو گا کہ حضرت نوحؑ کی دعا جن کے شامل حال ہوتی ہے۔
==سورہ نوح، نام اور کوائف==
'''وجہ تسمیہ'''* اس سورت کو '''سورہ نوح''' کا نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ یہ اس میں آغاز سے اختتام تک [[حضرت نوح علیہ السلام]] کی داستان پر مشتمل بیان کی گئی ہے۔<ref>خرمشاهی، «سوره نوح»، ص۱۲۵۸.</ref>'''ترتیب و مقام نزول'''* یہ سورت ترتیب مصحف اور ترتیب نزول کے لحاظ سے [[قرآن]] کی اکہترویں اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔
* اس سورت کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 28 اور [[بصرہ]] و [[شام]] کے قراء کی رائے کے مطابق 29 ہے جبکہ بعض دیگر قراء کی رائے میں یہ تعداد 30 ہے تاہم اول الذکر نظریہ مشہور ہے۔
* سورہ نوح کے الفاظ کی تعداد 227 اور حروف کی تعداد 965 ہے۔
* یہ سورت ترتیب مصحف اور ترتیب نزول کے لحاظ سے [[قرآن]] کی اکہترویں اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔
* سورہ نوح [[مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے جس نے پارہ 29 کے دوسرے حزب کے کچھ حصے کا احاطہ کیا ہے۔
1,754
ترامیم