مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

سورہ نوح

18 bytes removed, 08:13, 12 مارچ 2019
م
سورہ نوح، نام اور کوائف
''' سورہ نوح ''' [[ قرآن ]] کی اکہترویں سورت ہے۔ یہ [[ مکی سورت ]] ہے اور قرآن کے ۲۹ ویں [[ پارے ]] میں ہے۔ حضرت نوحؑ کی داستان پر مشتمل ہونے کی وجہ سے اس سورت کا نام نوح رکھا گیا ہے۔ یہ سورت حق اور باطل کے حامیوں میں جاری ہمیشگی مقابلے اور اہل حق کے حتمی پروگرام کی تصویر کشی کرتی ہے۔ یہ سورت [[ مفصلات ]] یعنی قرآن کی نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔
اس سورت کی دو آیات مشہور ہیں یعنی آیت تاخیر [[ اجل ]] کہ جس کا نشان (۴) ہے اور دوسری آیت نمبر (۲۸) کہ جس میں اپنی ذات اور مومنین کیلئے مغفرت طلبی(۲۸) کا ذکر ہے۔ اس سورت کی [[ تلاوت ]] کی فضیلت میں منقول ہوا ہے کہ جو شخص سورہ نوح کی تلاوت کرے گا تو اس کا شمار ان مومنین میں ہو گا کہ حضرت نوحؑ کی دعا جن کے شامل حال ہوتی ہے۔
==سورہ نوح، نام اور کوائفسورت کا تعارف==
'''وجہ تسمیہ'''
* اس سورت کو '''سورہ نوح''' کا نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں آغاز سے اختتام تک [[حضرت نوح علیہ السلام]] کی داستان بیان کی گئی ہے۔<ref>خرمشاهی، «سوره نوح»، ص۱۲۵۸.</ref>
1,754
ترامیم