مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

داعش

1,059 bytes added, 13:39, 13 مارچ 2019
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[ملف:پرچم {{خانہ معلومات تنظیم|تنظیم کا نام =داعش|تصویر =zarqaviandbaghdadi.jpg|تصویر کا سائز =|تصویر کی وضاحت =|تاسیس =2013ء|بانی =|200pxتحلیل =|تصغیرنوعیت =دہشت گرد تنظیم|داعش قانونی حیثیت =|ہدف =خلافتِ اسلامیہ کا پرچمقیام|ہیڈ کوارٹر = [[عراق]]|شعبہ فعالیت =|اراکین کی تعداد =|سرکاری زبانیں =|سیکرٹری جنرل =|سربراہ =ابوبکر بغدادی|نائب سربراہ =|کلیدی افراد =|متعلّقہ ادارے = [[القاعدہ]]|آپریشنل بجٹ =|بجٹ =|کارکنوں کی تعداد =|منصفین کی تعداد =|شعار =لا إله إلاّ الله محمد رسول الله|ویب سائٹ =|پرانا نام =| ملک =}} 
''' داعش ''' ’’تنظیم الدولۃ اسلامیہ فی العراق والشام‘‘ کا مختصر نام ہے۔ یہ ایک تکفیری تنظیم ہے کہ جس نے [[القاعدہ]] سے جنم لیا۔ علاقائی اور حکومتی فورسز کی مدد سے [[عراق]] و [[شام]] کے وسیع علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد اس نے دونوں ملکوں کی شمالی سرحدوں پر اپنا جھنڈا گاڑ دیا۔
اس تنظیم نے سنگین نوعیت کے انسانی جرائم کا ارتکاب کیا اور اپنے شیعہ یا سنی مخالفین کو بلاتفریق وحشیانہ طریقوں سے قتل کیا۔ اس تنظیم نے ناقابل تلافی انسانی، مادی اور تہذیبی نقصان پہنچایا۔ یہ دیگر [[سلفی]] اور [[وہابی]] گروہوں کی مانند ہر اس شخص کو کافر اور گمراہ قرار دیتی ہے کہ جو ان کے پرچم تلے نہ ہو۔ ان کا گمان ہے کہ یہ تنظیم اسلامی خلافت کا اعادہ کرے گی اور اسی طرح شریعت نافذ کرے گی جیسے [[رسول اللہؐ]] کے دور میں نافذ تھی۔
1,754
ترامیم