مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

جعدہ بنت اشعث

208 bytes removed, 07:30, 9 اگست 2019
دیگر شادیاں
== دیگر شادیاں==
ابو الفرج لکھتا ہے: [[معاویہ]] نے مال دینے کے وعدے اپنے وعدہ پر عمل کرتے ہوئے ایک لاکھ درہم اسے بھجوائے لیکن نہیں کیا اور [[یزید بن معاویہ]] سے اسکی شادی کرنے پر راضی نہ ہوا۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص۴۸.</ref> [[معاویہ]] اسکے متعلق کہتاتھا: جس نے فرزند رسول کو زہر دینے سے دریغ نہیں کیا اس لئے کیا، میں ڈرتا ہوں کہ کہیں وہ یزید کیلئے بھی یہی کام نہ کرے۔<ref>شرح نہج البلاغہ، ج ۱۶، ص۱۱.</ref>
تاریخی منابع کے مطابق [[حضرت امام حسن]] کی [[شہادت]] کے بعد جعدہ کی زندگی کے متعلق مذکور ہوا ہے کہ اس نے دو دفعہ شادی کی۔ پہلی شادی یعقوب بن طلحہ بن عبیدالله عبید اللہ سے شادی کی۔<ref>انساب الاشراف، ج ۳، ص۱۵.</ref> اس سے اسماعیل، اسحاق اور ابوبکر نام کے بیٹے تھے جن میں سے اسماعیل اور اسحاق اپنے باپ کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے۔<ref>طبقات کبری، ج ۵، ص۱۶۵.</ref> 63 ھ میں یعقوب بن طلحہ کے [[واقعہ حرہ]]سنہ 63 ہجری میں مارا گیا۔<ref>زرکلی ،الاعلام، ج ۸، ص۱۹۹. الثقات، ج ۵، ص۵۵۳.</ref> میں قتل ہونے جعدہ نے اس کے بعد عبد اللہ بن عباس کے بڑے بیٹے عباس بن عبدالله بن عباس سے شادی کی اور اس سے محمد اور قریبہ نام کی بیٹی کی ماں بنی۔ ان دونوں سے اس کی نسل ہوئی لیکن وہ بھی باقی نہ رہی۔<ref> ابن سعد،طبقات سعد، طبقات کبری، ج ۵، ص۳۱۵.</ref>
==کتابیات==
16,427
ترامیم