مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

جعدہ بنت اشعث

80 bytes added, 07:39, 9 اگست 2019
نام‌ و نسب
== نام‌ و نسب ==
تاریخ میں اس کی ولادت کے متعلق کچھ ذکر نہیں ہے البتہ اس کے نسب میں اس کے باپ کا نام [[اشعث بن قیس]] کِندی مذکور ہے جو [[اسلام]] کے ابتدائی سالوں میں ایک جانا پہچانا چہرہ تھا اور اس کی ماں کا نام ام فروة آیا ہے جو [[ابوبکر]] کی بہن تھی۔<ref>ابن اعثم، کتاب الفتوح، ج ۱، ۱۴۱۱ق، ج۱، ص۶۸.</ref> [[امام جعفر صادق (ع)]] سے نقل ہوا ہے کہ اشعث بن قیس [[امام امیر المومنین (ع)]] کے قتل میں شریک تھا۔ اس کی بیٹی جعدہ نے امام حسن زہر دیا اور اس کا بیٹا [[محمد بن اشعث]] [[امام حسین (ع)]] کی [[شہادت]] میں شریک تھا۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۳۶۳ش، ج۸، ص۱۶۷.</ref>
منابع میں اس کی ولادت کے بارے میں کوئی بات ذکر نہیں ہے۔ [[ابوالفرج اصفہانی]] کے مطابق سکینہ، شعثاء و عائشہ بھی اس کے نام ذکر ہوئے ہیں۔ لیکن اس کا اصلی نام جُعده تھا۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالببین، ۱۳۸۵ق، ص۳۲.</ref>
==امام حسن سے شادی==
16,427
ترامیم