مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

جعدہ بنت اشعث

53 bytes added, 08:02, 9 اگست 2019
دیگر شادیاں
ابو الفرج لکھتا ہے: [[معاویہ]] نے اپنے وعدہ پر عمل نہیں کیا اور [[یزید بن معاویہ]] سے جعدہ کی شادی کرنے پر راضی نہیں ہوا۔ <ref> ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ۱۳۸۵ق، ص۴۸.</ref> وہ کہتا تھا: جس نے فرزند رسول کو زہر دینے سے دریغ نہیں کیا، میں ڈرتا ہوں کہ کہیں وہ یزید کیلئے بھی یہی کام نہ کرے۔<ref>شرح نہج البلاغہ، ج ۱۶، ص۱۱.</ref>
تاریخی منابع کے مطابق [[حضرت امام حسن]] کی [[شہادت]] کے بعد جعدہ نے یعقوب بن طلحہ بن عبید اللہ سے شادی کی۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۳۹۷ق، ج۳، ص۱۵.</ref> اس سے اسماعیل، اسحاق اور ابوبکر نام کے بیٹے تھے جن میں سے اسماعیل اور اسحاق اپنے باپ کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے۔<ref>طبقات کبری، ج ۵، ص۱۶۵ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۵، ص۱۲۶.</ref> یعقوب بن طلحہ کے [[واقعہ حرہ]] سنہ 63 ہجری میں مارا گیا۔<ref>زرکلی ،الاعلام، ج ۸، ص۱۹۹. الثقات، ج ۵، ص۵۵۳ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۵، ص۱۲۶.</ref> جعدہ نے اس کے بعد عبد اللہ بن عباس کے بڑے بیٹے عباس بن عبدالله بن عباس سے شادی کی اور اس سے محمد اور قریبہ نام کی بیٹی کی ماں بنی۔ ان دونوں سے اس کی نسل ہوئی لیکن وہ بھی باقی نہ رہی۔<ref> ابن سعد، طبقات کبری، ج ۵، ص۳۱۵الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۵، ص۲۴۱.</ref>
==کتابیات==
16,427
ترامیم