مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

رفاعہ بن شداد

10 bytes removed, 16:05, 31 اگست 2019
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''رفاعہ بن شداد بجلی فتیانی''' [[حضرت علی|حضرت علی علیہ السلام]] و [[مختار ثقفی]] کے ساتھیوں اور [[توابین]] کے رہبروں میں سے ہیں۔ انہوں نے حضرت کے ساتھ [[جنگ صفین]] و [[جنگ جمل]] میں شرکت کی اور آپ کے دور خلافت میں اہواز میں قاضی کے عہدے پر فائز رہے۔ حضرت [[امام حسین]] ؑ کے قیام کی تحریک میں رفاعۃ ان پہلے افراد میں سے ہے جنہوں نے امام حسین ؑ کو خط لکھا۔ واقعۂ عاشورا کے بعد [[سلیمان بن صرد]] کے ساتھ ان کا شمار توابین کے رہبروں میں ہوتا ہے۔ [[توابین]] کے قیام کے بعد مختار کے ساتھ مل گئے۔ تاریخی منابع میں مختصر مدت کی مختار اور اس کی باہمی جدائی کے بارے میں بات موجود ہے۔ بالآخر [[قیام مختار]] میں مارا گیا۔
==نسب ==
نسب کے لحاظ سے ان کا تعلق بجیلہ نامی قبیلے سے تھا۔ اس قبیلے کے بہت سے افراد نے [[حضرت علی]] ؑکی خلافت میں آپ کا ساتھ دیا۔ [[جنگ صفین]] میں چند افراد کو چھوڑ تمام قبیلہ [[حضرت علی]] ؑ کے ساتھ تھا<ref> نصربن مزاحم، ص۶۰،۲۰۵ ،۲۲۸ـ۲۲۹</ref> [[امام باقر]] و [[امام صادق]] علیہما السلام کی [[امامت]] کے دور میں اس قبیلے کے بہت سے افراد نے مذکورہ اماموں کی شاگردی کا شرف حاصل کیا۔ [[نجاشی]] نے اپنی رجالی کتاب میں پچاس سے زیادہ ایسے افراد کا نام لیا ہے جو اس قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔<ref> نجاشی، ص۷۱، ۱۱۹،۲۱۵،۴۱۲، ۴۱۳، ۴۴۶، ۲۳۸، ۳۰۲</ref>
16,427
ترامیم