مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

رفاعہ بن شداد

4 bytes removed, 16:22, 31 اگست 2019
قیام توابین اور مختار
== قیام توابین اور مختار==
رفاعہ وہ پہلا شخص ہے جس نے [[امام حسین علیہ السلام|حضرت امام حسین ؑ]] کو خط لکھالکھا۔<ref>الامامہ و سیاسہ، ج۲، ص۷؛انساب الاشراف، ج۳، ۱۵۷؛ ابن خلدون، ج۳، ص۲۷؛ طبری، ج۵، ص۳۵۲</ref>. وہ [[سلیمان بن صرد]] کے ہمراہ [[توابین]] کے سر کردہ لیڈروں میں تھےتھے۔<ref>انساب الاشراف، ج۶، ص۳۶۴</ref>. سلیمان بن صرد کے مارے جانے کے بعد لشکر اکٹھا کیا اور عراق واپس آ گئے.گئے۔قیام مختار میں اس کے ساتھ تھے<ref> البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۶۴</ref> لیکن اس نے جب احساس کیا کہ وہ مخفیانہ ایک مخصوص فکر رکھتا ہے تو اس سے جدا ہو کر مخالفین کے ساتھ مل گئے گئے۔<ref> البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۹۱</ref>لیکن جب انہوں نے {{حدیث|'''یالثارات عثمان'''}} کا نعرہ بلند کیا تو غضبناک ہوئے اور پھر مختار کے ساتھ مل گئے اور بالآخر 66ق 66 ھ میں قیام مختار میں مارے گئےقتل ہوئے۔<ref>زرکلی، الاعلام، ج۳، ص۲۹؛ طبری، ج۶، ص۶۱۶؛ ابن اثیر، الکامل، ج۴، ص۲۳۵؛البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۶۷؛ طبری، ج۶، ص۵۰</ref>.
==روایت ==
16,427
ترامیم