مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

الاختصاص (کتاب)

558 bytes added, 22:55, 1 جون 2017
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{خانہ معلومات کتاب| عنوان =الاختصاص| تصویر = | عنوان =| تصویر = کتاب الاختصاص.jpg| توضیح تصویر =| اندازہ تصویر =| مؤلف = [[شیخ مفید]]| زبان = عربی| موضوع = کلام ،تاریخ| مترجم = | تعداد مجلد =| اشاعت =| ناشر = المؤتمر العالمی لالفیۃ الشیخ المفید}}'''الإختصاص''' نامی کتاب [[ائمہ معصومین]] کی مختلف [[احادیث]] کے مجموعے پر مشتمل ہے جس میں عقائد، سيرت و تاريخ، حكمت ، اخلاق و آداب، فضائل [[اہل بیت]] ، مخالفین کے نقائص، [[معجزات]] و كرامات جیسے عناوین کے متعلق احادیث ذکر ہیں . اس کے مؤلف کے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے ۔ [[شیخ مفید]] ، جعفر بن حسين المؤمن اور أبو علی أحمد بن الحسين بن أحمد بن عمران کے نام مختلف منابع میں اسکے مؤلف کے طور پر ذکر ہوئے ہیں ۔بعض اسکے مؤلف کو مجہول کہتے ہیں لیکن یہ کتاب [[شیخ مفید ]] کی نسبت زیادہ مشہور ہے ۔
== موضوع‏ کتاب ==
الإختصاص کا ایک موضوع نہیں ہے بلکہ مؤلف نے اس کے مقدمے میں اس نقطے کہ جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا :
15,578
ترامیم