مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

احمد بن علی نجاشی

12 bytes added, 05:41, 27 جولائی 2017
م
زندگی نامہ
'''احمد بن علی نَجاشی أسدی''' (۳۷۲ق-۴۵۰ یا ۴۶۳ق) نجاشی اور ابن کوفی کے القاب سے معروف [[شیعہ]] [[علم رجال]] کی برجستہ ترین شخصیت ہیں ۔ {{حدیث|فہرست اسماء مصنفی الشیعہ}} کے نام سے ان کی کتاب شیعہ [[علم رجال]] کے منابع سے سمجھی جاتی ہے۔ یہ کتاب [[رجال نجاشی]] کے نام سے مشہور ہے ۔
== زندگی نامہ ==
:'''نام ''' : احمد بن علی بن احمد بن عباس نَجاشی أسدی:'''کنیت و لقب''': ابو الحسین<ref>محدث نوری، خاتمۃ المستدرک3/147،مؤسسہ آل البيت عليہم السلام لإحياء التراث - قم - ايران</ref> ، ابوالعباس<ref>علامہ حلی، خلاصۃ الاقوال82/ش53/احمد بن علی،مؤسسہ نشر الفقاہۃ۔</ref> ، ابن کوفی،نجاشی
رجال اور تراجم کی کتب میں انکی مقام ولادت کی طرف اشارہ نہیں ہوا لیکن کہا گیا کہ [[صفر]] سال ۳۷۲ ہجری قمری کو پیدا ہوئے ۔ <ref>علامہ حلی، خلاصۃ الاقوال، ۱۴۱۷، ص۷۳.</ref> بعض اسے [[بغداد|بغدادی]] اور ان کے باپ کو [[کوفہ|کوفی]] سمجھتے ہیں نیز کہا گیا کہ نجاشی سے ابن کوفی‌ کی تعبیر منقول ہوئی ہے ۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰، ج۱، ص۱۷۲؛ کحالۃ، معجم المؤلفین، بیروت، ج۱، ص۳۱۷.</ref> انہوں نے اپنے نسب کو رسول اللہ کی بیسویں پشت عدنان تک پہنچایا ہے۔ <ref>نجاشی، رجال نجاشی، ۱۴۱۶، ص۲۱۳.</ref>انکے اپنے کہنے کے مطابق اہواز میں انکے جد: عبدالله والئے [[منصور دوانیقی]] تھے انہوں نے [[امام صادق]](ع) کو خط لکھاجس کے جواب میں امام نے '''رسالہ اہوازیہ''' ان کیلئے لکھا۔<ref>نجاشی، رجال نجاشی، ۱۴۱۶، ص۱۰۱.</ref>
15,578
ترامیم