مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی

134 bytes removed, 11:06, 12 فروری 2018
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[حضرت علیؑ]] اور [[حضرت فاطمہ(س)فاطمہؑ]] کی شادی دوسری ہجری میں ہوئی اور [[اہل تشیع]] اسی مناسبت سے [[ذوالحجہ]] کی پہلی تاریخ کو جشن مناتے ہیں. حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ کا رشتہ مانگنے کے لئے کئی لوگ آئے کہ [[حضرت پیغمبر(ص)پیغمبرؐ]] نے ان میں سے علی بن ابی طالبؑ کو انتخاب فرمایا اور اسے آسمانی پیوند کہا اور فرمایا کہ فاطمہ(س) فاطمہؑ اور علیؑ کی شادی کا فیصلہ خود خداوندمتعال نے فرمایا ہے. اور مشہور قول کے مطابق حضرت زہراء(س) زہراءؑ کا حق مہر، پانچ سو درہم تھا.==حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ کا ہاتھ مانگنا==شیعہ اور سنی کے منابع میں حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ کا رشتہ مانگنے کے بارے میں مختلف قول نقل ہوئے ہیں. کہا گیا ہے کہ [[مدینہ]] میں، کچھ [[صحابہ]] جیسے [[ابوبکر]]، [[عمربن خطاب]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] فاطمہ(س) فاطمہؑ کا ہاتھ مانگنے کے لئے آئے، لیکن پیغمبر(ص) پیغمبرؐ نے جواب میں فرمایا کہ آپ(س) آپؑ کی شادی خدا کے ہاتھ میں ہے اور فرمایا کہ میں خود اس بارے میں خدا کے حکم کا منتظر ہوں.<ref>ابن سعد، طبقات، ح۸، ص۱۱؛ قزوینی، فاطمة الزہراء از ولادت تا شہادت، ص۱۹۱.</ref>بعض مہاجرین نے حضرت علیؑ سے کہا: کہ آپ حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ کا رشتہ کیوں نہیں مانگتے؟ آپؑ نے جواب دیا: ''خدا کی قسم کے میرے پاس کچھ نہیں ہے'' تو مہاجرین نے کہا کہ پیغمبر(ص) پیغمبرؐ آپ سے کچھ نہیں مانگیں گے. آخر کار علیؑ رسول خدا(ص) خداؐ کے پاس گئے لیکن شرم کی وجہ سے اس بارے میں کوئی درخواست نہ کی. تیسری بار آخر آپؑ نے اس بارے میں حضرت پیغمبر(ص) پیغمبرؐ سے بات کی. پیغمبر(ص) پیغمبرؐ نے فرمایا: کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ علیؑ نے فرمایا: ''یا رسول اللہ(ص) اللہؐ ایک زرہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے''. حضرت پیغمبر(ص) پیغمبرؐ نے حضرت فاطمہؑ کی ساڑھے بارہ اوقیہ سونا حق مہر رکھنے کے بعد حضرت علیؑ کے ساتھ شادی کر دی اور زرہ بھی حضرت علیؑ کو واپس لوٹا دی.<ref> اعلام الوری، ج۱، ص۱۶۱؛ تاریخ تحقیقی اسلام، محمد ہادی یوسفی غروی، ج۲، ص۲۵۱.</ref>کہا گیا ہے کہ بعض مہاجرین نے اس بات پر شکوہ کیا تو حضرت پیغمبر(ص) پیغمبرؐ نے فرمایا: ''فاطمہ کا ہاتھ علی کے ہاتھ میں، میں نے نہیں دیا بلکہ [[خدا]] نے دیا ہے''. <ref> تاريخ يعقوبي، ج۲، ص۴۱.</ref>
==نکاح کا خطبہ==
ابن شہر آشوب نے مناقب آل ابی طالب میں لکھا ہے کہ حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ کی شادی کے وقت حضرت پیغمبر(ص) پیغمبرؐ منبر پر گئے اوریہ خطبہ ارشاد فرمایا:
<font color = green> {{حدیث|'''الحمد للہ المحمود بنعمتہ، المعبود بقدرتہ، المطاع فی سلطانہ، المرغوب الیہ فیما عندہ، المرہوب من عذابہ، النافذ امرہ فی سمائہ وارضہ، خلق الخلق بقدرتہ ومیّزہم باحکامہ واعزّہم بدینہ واکرمہم بنبیہ محمّد. انّ اللہ جعل المصاہرة نسباً لاحقاً وامراً مفترضاً وَشَج بہاالارحام والزمہا الانام. قال تعالی «ہو الذی خلق من الماءِ بشراً فجعلہ نسباً وصہراً'''}}</font> <ref> فرقان، آیہ ۵</ref>
پھر آپ(ص) آپؐ نے فرمایا: خداوند نے مجھے حکم دیا ہے کہ فاطمہ(س) فاطمہؑ کا نکاح علیؑ کے ساتھ کروں اور اگر علی راضی ہو تو چار سو مثقال چاندی حق مہر کے طور پر میں فاطمہ (س) ؑ کا نکاح علیؑ کے ساتھ کر دوں. علیؑ نے فرمایا میں اس کام پر راضی ہوں. <ref> مناقب آل ابی طالب، ج۳، ص۳۵۰</ref>
==شادی کی تاریخ==
{{ستون آ|2}}
*کلینی نے [[اصول کافی|کافی]] میں [[امام سجادؑ]] سے قول نقل کیا ہے کہ [[ہجرت مدینہ]] کے ایک سال بعد، رسول اللہ(ص) اللہؐ نے حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ کی شادی حضرت علیؑ کے ساتھ کر دی.<ref> روضہ کافی، ص۱۸۰.</ref> یہ قول، دوسرے قول جو طبرئ نے امام باقرؑ سے نقل کیا ہے اس کے ساتھ سازگار ہے جس میں بیان ہوا ہے کہ ہجری کے دوسرے سال صفر کا مہینہ شروع ہونے میں کچھ دن باقی تھے تو اس وقت علیؑ نے حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ سے شادی کی.<ref>تاریخ طبری، ابو جعفر محمد بن جریر طبری، ج۲، ص۴۱۰</ref>[[ابوالفرج اصفہانی]] نے مقاتل الطالبیین میں طبری کا یہی قول لکھا اور اس کے بعد کہا کہ: .. [[جنگ بدر]] سے واپسی پر علیؑ نے فاطمہ(س) فاطمہؑ شادی کی. <ref> مقاتل الطالبین، ابوالفرج علی بن الحسین الاصفہانی، تحقیق سید احمد صقر، بیروت، دارالمعرفہ، بی‌تا، ص۳۰، و اضافہ کردہ است کہ فاطمہ زہرا (س) ؑ در آن ہنگام ہجدہ سالہ بودہ است.</ref>*پیغمبر(ص) پیغمبرؐ نے ہجرت کے دوسرے سال، پہلی ذوالحجہ کو حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ کو امیرالمومنینؑ کے گھر بھیجا. <ref>بحارالانوار، علامہ مجلسی، ج۴۳، ص۹۲.</ref> اس لئے شادی اور نکاح کے درمیان تقریباً دس مہینے کا فاصلہ تھا. شاید نکاح کا صیغہ جلدی پڑھنے کی وجہ یہ تھی کہ دوسرے رشتے مانگنے والے لوگوں کے لئے جواب واضح ہو جائے اور شادی کی دیر کرنے کی وجہ یہ تھی کہ فاطمہ(س) فاطمہؑ جسمی رشد ونما کے لحاظ سے بہتر ہو جائیں. <ref> یوسفی غروی، محمد ہادی؛ تاریخ تحقیقی اسلام، ج۲، ص۲۵۰.</ref>
*سید ابن طاؤوس نے اس شادی کی تاریخ شیخ مفید کے حوالے سے اکیس محرم الحرام ذکر کی ہے ۔<ref>سید ابن طاوس ،الاقبال،2/584</ref>
*جنگ بدر سے واپسی پر ماہ شوال میں یہ شادی ہوئی۔<ref>شیخ طوسی، الأمالی، ص 43، دار الثقافہ، قم، 1414ق.</ref>
==حق مہر اور جہیز==
تاریخی منابع کے مطابق حضرت زہراء(س) زہراءؑ کا حق مہر ٤٠٠ سے ٥٠٠ درہم کے درمیان تھا.<ref>ابن شہر آشوب، مناقب، ج۳، ص۳۵۰، ۳۵۱، و متقی ہندی، فاضل، کنزالعمال، ج۱۳، ص۶۸۰. </ref> امام رضاؑ کی حدیث کے مطابق حق مہر کی سنت، کہ جو ''مہرالسنہ'' سے مشہور ہے، وہ ٥٠٠ درہم معین ہوا تھا. <ref>علامہ مجلسی، بحار الانوار، ج۹۳، ص۱۷۰، روایت ۱۰ </ref>
٥٠٠ درہم تقریباً ١٢٥٠ <ref>http://www.bahjat.org/index.php/ahkam-2/esteftahat/76-2011-09-06-09-10-59.html</ref> سے ١٥٠٠ گرام <ref>در میزان دقیق وزن درہم اختلاف نظر وجود دارد. </ref>چاندی ہے اور اس زمانے میں ہر دس درہم چاندی ایک دینار سونے کے برابر تھی، اور مہرالسنہ(حق مہر) تقریباً ١٧٠تا٢٢٣ گرام سونا بنتا ہے. <ref>http://www.sistani.org/persian/qa/0929/</ref> یہ مقداربھی درہم اور دینار کے وزن مختلف ہونے کی وجہ سے، مختلف ہے. <ref>نجفی، جواہر الکلام، ج۱۵، ص۱۷۴-۱۷۹. توضیح المسائل مراجع، ج۲، ص۱۲۹</ref>
[[امام علیؑ]] حق مہر کی ادائیگی کے لئے'' زرہ، بھیڑ کا چمڑا، یمنی کرتا یا اونٹ ''ان میں سے کوئی ایک چیز فروخت کی تھی. جب رقم پیغمبر(ص) پیغمبرؐ کو دی تو آپ(ص) آپؐ نے اس رقم کو گنے بغیر، کچھ رقم [[بلال حبشی|بلال]] کو دی اور فرمایا: اس رقم سے میری بیٹی کے لئے اچھی خوشبو خرید کر لے آؤ! اور باقی بچی رقم [[ابوبکر]] کو دی اور فرمایا: اس سے کچھ گھر کی اشیاء جن کی ضرورت میری بیٹی کو ہو گی وہ تیار کرو. پیغمبر(ص) پیغمبرؐ نے [[عمار یاسر]] اور کچھ اور صحابہ کو بھی ابوبکر کے ساتھ بھیجا تا کہ وہ حضرت زہراء(س) زہراءؑ کے جہیز کے لئے کچھ اشیاء تیار کریں.
===جہیز===
شیخ طوسی نے جہیز کی فہرست یوں لکھی ہے:
*مٹی کے کئی مٹکے یا جام.
{{ستون خ}}
کہا گیا ہے کہ شادی کے بعد ایک حاجت مند عورت نے جب حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ سے سوال کیا تو آپ(س) آپؑ نے اپنا شادی کا جوڑا اسے دے دیا. <ref>شوشتری، احقاق الحق، ج۱۰، ص۴۰۱</ref>
==شادی کا ولیمہ==
پیغمبر اکرم(ص) اکرمؐ نے بلال حبشی کو بلایا اور فرمایا:
''میری بیٹی کی شادی، میرے چچا کے بیٹے سے ہو رہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری امت کے لئے یہ سنت ہو کہ شادی کے دن کھانا دیں. اس لئے جاؤ اور ایک بھیڑ اور پانچ مد جو مہیا کرو تا کہ مہاجرین اور انصار کو دعوت دوں''
بلال نے یہ سب تیار کیا اور رسول اللہ(ص) اللہؐ کے پاس لے آیا آپ(ص) آپؐ نے یہ کھانا اپنے آگے رکھا. لوگ پیغمبر(ص) پیغمبرؐ کے حکم پر گروہ در گروہ [[مسجد]] میں داخل ہوئے اور سب نے کھانا کھایا جب سب نے کھا لیا تو کچھ مقدار میں جو بچ گیا تھا اسے آپ(ص) آپؐ نے متبرک کیا اور بلال سے فرمایا: ''اس کھانے کو عورتوں کے پاس لے جاؤ اور کہو: یہ کھانا خود بھی کھائیں اور کوئی بھی اگر ان کے پاس آئے تو اسے بھی اس کھانے سے دیں'' <ref>یوسفی غروی، محمد ہادی، موسوعة التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴.</ref>==پیغمبر(ص) پیغمبرؐ کی دعا==شادی کے ولیمے کے بعد [[رسول خدا(ص)خداؐ]] علیؑ کے ہمراہ گھر میں داخل ہوئے اور فاطمہ(س) فاطمہؑ کو آواز دی. جب فاطمہ(س) فاطمہؑ نزدیک آئیں، تو دیکھا کہ رسول اللہ(ص) اللہؐ کے ساتھ حضرت علیؑ بھی ہیں. رسول اللہ(ص) اللہؐ نے فرمایا: نزدیک آ جاؤ. فاطمہ(س) فاطمہؑ اپنے بابا کے نزدیک آئیں. رسول اللہ(ص) اللہؐ نے حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ کے ہاتھ کو پکڑا اور جب فاطمہ(س) فاطمہؑ کا ہاتھ علیؑ کے ہاتھ میں دیا تو فرمایا: ''خدا کی قسم میں نے تمہارے حق میں کوئی کوتاہی نہیں کی اور تمہاری عزت کی اور اپنے خاندان کے بہترین فرد کو تمہارے لئے انتخاب کیا خدا کی قسم تمہاری شادی ایسے فرد سے کر رہا ہوں جو دنیا اور آخرت میں سید و آقا اور صالحین سے ہے... اپنے گھر کی طرف جائیں. خداوند یہ شادی آپکے لئے مبارک فرمائے اور آپکے کاموں کی اصلاح فرمائے. <ref>یوسفی غروی، محمد ہادی؛ موسوعة التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴.</ref>رسول خدا(ص) خداؐ نے اسماء بنت عمیس سے فرمایا: ''ایک برتن میں میرے لئے پانی لے آؤ'' اسماء فوراً گئیں اور ایک برتن پانی کا بھر کر لے آئیں. آپ(ص) آپؐ نے پانی کا ایک چلو بھرا اور اسے حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ کے سر پر ڈالا اور پھر ایک چلو بھرا اور آپ(س) آپؑ کے ہاتھوں پر ڈالا اور کچھ پانی آپ(س) آپؑ کی گردن اور بدن پر ڈالا. پھر فرمایا: ''خدایا فاطمہ مجھ سے ہے اور میں فاطمہ سے ہوں. پس جس طرح ہر پلیدی کو مجھ سے دور کیا اور مجھے پاک وپاکیزہ کیا ہے اسی طرح اس کو بھی پاک و طاہر کر دے'' اس کے بعد فاطمہ(س) فاطمہؑ سے فرمایا کہ یہ پانی پئیں اور اس سے اپنے منہ کو دھوئیں اور ناک میں ڈالیں اور کلی کریں. پھر پانی کا ایک اور برتن طلب کیا اور علیؑ کو بلایا اور یہی عمل دھرایا اور آپؑ کے لئے بھی اسی طرح دعا فرمائی اور پھر فرمایا:''خداوند آپ دونوں کے دلوں کو ایک دوسرے کے لئے نزدیک اور مہربان کرے اور آپکی نسل کو مبارک کرے اور آپکے کاموں کی اصلاح کرے''. <ref> یوسفی غروی، محمد ہادی؛ موسوعة التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۵</ref>==پیغمبر(ص) پیغمبرؐ کی ہمسایگی میں نقل مکان==شادی کے کچھ دن گزرنے کے بعد، پیغمبر(ص) پیغمبرؐ کے لئے فاطمہ(س) فاطمہؑ کی دوری مشکل ہو گئی اس لئے سوچا کہ بیٹی اور داماد کو اپنے گھر میں ہی جگہ دی جائے. حارث بن نعمان جو کہ آپ(ص) آپؐ کا صحابی تھا جب وہ اس خبر سے آگاہ ہوا تو پیغمبر(ص) پیغمبرؐ کے پاس آیا اور کہا:
میرے سب گھر آپ کے نزدیک ہیں. میرے پاس جو کچھ بھی ہے سب آپ کا ہی ہے. خدا کی قسم میں چاہتا ہوں کہ میرا مال آپ لے لیں یہ اس سے بہتر ہے کہ یہ میرے پاس ہو.
پیغمبر(ص) پیغمبرؐ نے اس کے جواب میں فرمایا: خدا تمہیں اس کا اجر دے.اس طرح سے حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہ(س) فاطمہؑ رسول خدا(ص) خداؐ کے ہمسائے بن گئے. <ref>شہیدی، زندگانی فاطمہ زہرا، صص ۷۳-۷۲؛ نیز ر.ک: ابن سعد، طبقات، ج ۸، صص ۲۲-۲۳.</ref>
==حوالہ جات==
15,983
ترامیم