مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

علائم ظہور یا ظہور کی نشانیاں، اصطلاح میں ان واقعات اور حوادث کا مجموعہ ہے جو رسول اللہ(ص) اور ائمہ(ع) کی پیشن گوئیوں کے مطابق ظہور امام زمانہ(عج) سے پہلے یا ظہور کی آمد پر رونما ہونگے اور ان میں سے ہر واقعے کا پیش آنا امام(عج) کے عالمی قیام و تحریک کے قریب تر ہونے کی علامت ہے اور جب یہ تمام علامتیں ظاہر ہونگی اور تمام واقعات رونما ہونگے امام مہدی علیہ السلام ظہور اور قیام کریں گے۔ ان ہی واقعات میں سے ایک آسمانی چیخ، سفیانی کا خروج اور یمانی وغیرہ کا قیام ہے۔

ظہور کی نشانیوں کے درمیان بعض وضوح و صراحت کے ساتھ ظہور کے حتمی علائم کے طور پر بیان ہوئی ہیں۔ غیر حتمی نشانیوں کے مقابلے میں "حتمی نشانیوں" سے مراد یہ ہے کہ ان نشانیوں کا نمایاں ہونا ـ کسی قید و شرط کے بغیر ـ قطعی اور ضروری ہے اور جب تک یہ نمودار نہ ہونگی امام مہدی علیہ السلام کا ظہور واقع نہ ہوگا۔

حتمی نشانیوں کے مقابلے میں غیر حتمی نشانیاں ہیں یعنی وہ نشانیاں جو ایسے امور سے مقید و مشروط ہیں جن کے ظاہر ہونے کی صورت میں، یہ ظہور کی نشانیوں میں شمار ہوتی ہیں۔ بالفاظ دیگر غیر حتمی نشانیاں ـ ممکن ہے کہ ـ ظہور پذیر ہوں اور ـ ممکن ہے کہ ـ ظہور پذیر نہ ہوں اور امام زمانہ(عج) ظہور فرمائیں۔

مزید پڑھیں


صفحہ پر دکھائے جانے والے مقالات کی فہرست

سال های گذشته

2019
ہفتہ مقالہ
1 انبیا (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
2 تخلیق
3 تخلیق
4 تخلیق
5 تخلیق
6 تخلیق
7 تخلیق
8 تخلیق
9 تخلیق
10 تخلیق
11 تخلیق
12 تخلیق
13 تخلیق
14 تخلیق
15 امام حسین علیہ السلام (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
16 مناجات شعبانیہ (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
17 پندرہ شعبان (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
18 خطبہ شعبانیہ (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
19 رمضان (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
20 خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
21 امام حسن مجتبی علیہ السلام (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
22 امام علی علیہ السلام (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
23 زکات فطرہ (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
24 حسین بن روح نوبختی (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
25 انہدام جنت البقیع (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
26 مفاتیح الجنان (کتاب) (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
27 امام جعفر صادق علیہ السلام (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
28 حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
29 امام رضا علیہ السلام (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
30 تقیہ (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
31 عدالت صحابہ (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
32 حجۃ الوداع (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
33 امام علی النقی (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
34 واقعہ غدیر (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
35 مباہلہ (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
36 واقعہ کربلا (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
37 محرم کی عزاداری (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
38 شام غریباں (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
39 اسیران کربلا (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
40 امام سجادؑ (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
41 اربعین حسینی (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
42 برکت (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
43 ولایت فقیہ (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
44 لیلۃ المبیت (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
45 نماز جماعت (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
46 منع تدوین حدیث (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
47 شرطۃ الخمیس (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
48 شعب ابی طالب (ترمیم • تاریخچہ • تبادلہٴ خیال)
49 شہربانو تخلیق
50 نماز شب تخلیق
51 نماز جعفر طیار تخلیق
52 سلمان فارسیتخلیق
53 حضرت ابراہیم تخلیق