مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

سنہ 13 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا تیرہواں سال ہے۔ اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ابو بکر بن ابی قحافہ کی وفات اور عمر بن خطاب کی جانشینی ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم سوموار بمطابق 10 مارچ 624 عیسوی اور آخری دن جمعہ 30 ذی الحجہ بمطابق 27 فروری 635 عیسوی ہے۔[1]

فہرست

سال 13 ہجری قمری کے واقعات

  • ماہ رجب کی ۲۰ تاریخ میں جنگ یرموک واقع ہوئی۔
  • تاریخ طبری کی روایت کے مطابق مسلمانوں کے ہاتھ دمشق فتح ہوا۔

ولادت

  • تابعی سعید بن مسیب بن حزن قرشی مخزومی کی ولادت، جن کا شمار