مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

سورہ توبہ یا برائت قرآن مجید کی نویں اور مدنی سورتوں میں سے ہے جو قرآن کے دسویں اور گیارہوں پارے میں واقع ہوئی ہے۔ اس سورت کو اس لئے توبہ نام دیا گیا ہے کہ اس کی آیتیں توبہ کے بارے میں ہیں جبکہ برائت کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ سورہ توبہ «‌بسم الله الرحمن الرحیم‌» کے بغیر شروع ہوئی ہے اور مسلمانوں کو حکم دیتی ہے کہ وہ مشرکوں سے رابطہ منقطع کریں اور پیغمبر اکرمؐ کو حکم دیتی ہے کہ مشرکوں کے لیے مغفرت طلب نہ کرے۔ اس سورت میں کفار اور مشرکوں سے جہاد کرنے اور زکات کے مسئلے کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے۔ روایات میں مذکور ہے کہ اس سورت کو پہنچانے کی ذمہ داری شروع میں آنحضرتؐ نے ابوبکرؓ کو سونپی پھر اس سے لے کر امام علیؑ کے سپرد کی۔

انفال سورۂ توبہ