مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

سورہ محمد قرآن کریم کی مدنی سورتوں میں سے سینتالیسواں سورہ ہے کہ جو ۲۶ویں جزو میں واقع ہے۔ اس سورہ کا نام محمدؐ نام رکھنے کی وجہ اس سورے کی دوسری آیت میں مذکور ہونا ہے۔

احقاف سورۂ محمد فتح
سوره محمد.jpg
ترتیب کتابت: 47
پارہ : 26
نزول
ترتیب نزول: 95
مکی/ مدنی: مکی
اعداد و شمار
آیات: 38
الفاظ: 542
حروف: 2424

مؤمنین، کفار اور آخرت میں ان کی عاقبت اس سورے کے اصلی مضمون ہیں۔ نصرت الہی کے پہنچنے کی ک