مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β


محرم کی عزاداری سے مراد واقعہ کربلا کی یاد میں منعقد ہونے والے خاص مراسم ہیں۔ شیعہ حضرات ہر سال محرم الحرام کے مہینے میں سنہ 61 ہجری کے واقعے میں امام حسینؑ اور آپ کے اصحاب کی شہادت کو یاد کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ حضرت زینب، امام سجادؑ، ام البنین اور رباب وغیرہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے سب سے پہلے امام حسینؑ پر عزاداری منعقد کی۔ اسی طرح کمیت اسدی اور دعبل خزاعی نے امام باقرؑ، امام صادقؑ اور امام رضاؑ کے زمانے میں امام حسینؑ کی مصیبت میں اشعار کہے ہیں۔

محرم کی عزاداری