مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

معاویہ بن ابی سفیان

(معاویہ سے رجوع مکرر)

معاویہ بن ابی سفیان (م60ھ) پہلا اموی خلیفہ ہے جو صلح امام حسن کے بعد سنہ 60 ہجری تک تقریبا بیس سال خلیفہ رہا اس کے دور حکومت میں دمشق دار الحکومت تھا۔ وہ فتح مکہ کے موقع پر اسلام لایا اور وہ طلقا میں سے تھا۔ ابوبکر کے زمانے میں سرزمین شام کے موقع پر وہاں حاضر تھا اور عمر بن خطاب کے زمانے میں اردن کا گورنر پھر پورے شام کا حاکم رہا۔ عثمان بن عفان کے خلاف شورش میں ان کے مدد چاہنے کے باوجود اس نے ان کی مدد نہیں کی۔ امام علی (ع) کی خلافت میں خون خواہی عث