مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

پندرہ رجب کی رات کے اعمال

  • دو رکعتی تین نماز جس کی کیفیت تیرہ رجب کی رات کے اعمال میں بیان ہوئی ہے۔
  • غسل
  • احیاء (شب زندہ داری)
  • زیارت امام حسین(ع)
  • دو رکعتی 15 نماز جس کی ہر ركعت میں ایک بار حمد اور دس مرتبہ سورہ توحید
  • دو رکعتی 6 نماز جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد، توحید، فلق، ناس، آیت الكرسى اور قَدْر کو چار چار مرتبہ پڑھی جاتی ہے اور سلام کے بعد چار مرتبہ پڑھی جاتی ہے: "اَللهُ اَللهُ رَبّى لا اُشْرِكُ بِهِ شَیْئا وَلا اَتَّخِذُ مِنْ دُونِه وَلِیّا"