مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

شعبان رمضان شوال
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

15 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 250 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کے پندرھویں دن کی نمازیں اور دعائیں
پندرھویں رات کے اعمال
نماز

چار رکعت جس کی دو رکعت اول میں سورہ حمد کے بعد 100 مرتبہ سورہ توحید اور دوسری دو رکعت میں سورہ حمد کے بعد 50 مرتبہ سورہ توحید؛

دعا
اَللَّهُمَّ ارْزُقْنى فيهِ طاعَةَ الْخاشِعينَ وَ اشْرَحْ فيهِ صَدْرى بِاِنابَةِ الْمُخْبِتينَ بِاَمانِكَ يا اَمانَ الْخآئِفينَ.
خدایا اس دن میں خضوع و خشوع کرنے والے بندوں کی اطاعت میرا نصیب کر اور میرے سینے کو اس میں کشادہ کر اپنے خدا سے ڈرنے والوں کی فروتنی کی طرح اپنے امان سے اے خوف رکھنے والوں کے امان ۔