مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

شعبان رمضان شوال
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

17 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 252 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کے سترھویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

دو رکعت جس کی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعدکوئی بھی سورہ اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد 100 مرتبہ سورہ توحید اور نماز کے بعد 100 مرتبہ "لا اِلهَ اِلا اللّهُ"؛

دعا
اَللَّهُمَّ اهْدِنى فيهِ لِصالِحِ الاَعْمالِ وَ اقْضِ لى فيهِ الْحَوآئِجَ وَ الامالَ يا مَنْ لايَحْتاجُ اِلَى التَّفْسيرِ وَ السُّؤالِ يا عالِماً بِما فى صُدُورِالْعالَمينَ صَلِّ عَلى مُحَمَدٍ وَ الِهِ الطَّاهِرينَ.
خدایا اس میں میری ہدایت فرما نیک اعمال کے لۓ اور اس میں میری حاجتوں اور امیدوں کو برلا ۔ اے وہ ذات جو تفسیر اور سوال کی محتاج نہیں ہے اے وہ خدا جو مخلوق کے دلوں میں پوشیدہ رازوں کا جاننے والا ہے درود نازل فرما محمد اور ان کی پاکیزہ آل پر ۔