مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

ماہ رمضان کی پہلی رات کے اعمال

  • غسل کرنا
  • جب ماہ رمضان کا چاند دیکھے تو یہ پڑھی جائے: رَبّى وَ رَبُّكَ اللّهُ رَبُّ الْعالَمينَ اَللّهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنا بِالاْمْنِ...
  • صحیفہ سجادیہ کی 43 ویں دعا کا پڑھنا: اَيُّهَا الْخَلْقُ الْمُطيعُ الدّائِبُ السَّريعُ الْمُتَرَدِّدُ فى مَنازِلِ...
  • دعائے: اَللّهُمَّ رَبَّ شَهْرِ رَمَضانَ مُنَزِّلَ الْقُرْآنِ هذا شَهْرُ رَمَضانَ... کا پڑھنا
  • دعائے جوشن کبیر کا پڑھنا
  • زیارت امام حسین (ع)